کون سے سکول میں جاتے ہو

میں نے ایک چھوٹے بچے سے پوچھا

کون سے سکول میں جاتے ہو؟

بچہ: میں جاتا نہیں، مجھے بھیجا جاتا ہے

By | 2017-07-18T14:58:02+00:00 July 18th, 2017|مزاحیہ ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment