کسی اور سے پیار نہ کرے

تب تک پیار سے پیار مت کرو

جب تک پیار آپ سے پیار نہ کرے

اور اگر پیار آپ سے پیار کرے

تو پیار کو اتنا پیار کرو

کہ آپ کا پیار کسی اور سے پیار نہ کرے

By | 2017-07-07T15:00:15+00:00 July 7th, 2017|پیار ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment