کیا مذاق کر رہے ہو

باپ: بیٹا اس بار تم نے انگلش میں ٪90 مارکس لینے ہیں

بیٹا: نہیں ابو میں تو ٪ 100 لوں گا

باپ: بیٹا کیا مذاق کر رہے ہو

بیٹا: شروع کس نے کیا تھا؟؟؟؟؟

By | 2017-07-18T14:51:49+00:00 July 18th, 2017|مزاحیہ ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment