جب میرا جی چاہتا ہے

جب میرا جی چاہتا ہے

کہ میں اپنے رب سے بات کروں

تو میں نماز پڑھتا ہوں

اور جب میرا جی کرتا ہے

کہ میرا رب مجھ سے بات کرے

تو میں قرآن پڑھتا ہوں

By | 2017-07-14T16:37:22+00:00 July 14th, 2017|اقوال حضرت علی|0 Comments

Leave A Comment