اک بار پھر سے سویرا ہو گیا

گلشن میں بھنوروں کا پھیرا ہو گیا

پورو میں سورج کا ڈیرا ہو گیا

مسکان کے ساتھ آنکھیں کھول پیارے

اک بار پھر سے سویرا ہو گیا

صبح بخیر

By | 2017-07-07T16:23:47+00:00 July 7th, 2017|صبح بخیر ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment