اللہ کو تلاش کرو

اگر تمہیں یقین ہو جائے کہ تمھارا رزق اللہ کے پاس ہے

تو پھر رزق کی تلاش نہ کرو

بلکہ

اللہ کو تلاش کرو

جس کے پاس تمھارا رزق ہے

مولائے کائنات حضرت سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم

By | 2017-07-22T06:47:19+00:00 July 22nd, 2017|اسلامی ایس ایم ایس, اقوال حضرت علی|0 Comments

Leave A Comment