ایک لڑکے نے اپنے والد سے پوچھا

ایک لڑکے نے اپنے والد سے پوچھا

میں اتنا بڑا کب ہو جاؤں گا

جب مجھے امی سے پوچھے بغیر باہر جانے کی اجازت ہو گی

باپ نے مظلومیت سے کہا

اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا

By | 2017-07-08T10:39:34+00:00 July 8th, 2017|مزاحیہ ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment