اچھا ٹیچر پڑھاتا ہو گا

ٹیچر: جب میں تمھارے جتنا تھا

تو میرے 100/100 مارکس آتے تھے

شاگرد: آتے ہوں گے سر، آپ کو کوئی

اچھا ٹیچر پڑھاتا ہو گا

By | 2017-07-18T14:00:34+00:00 July 18th, 2017|مزاحیہ ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment