آپ کے ہونٹوں پہ مسکان

لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے

آپ کی زندگی ہمیشہ غم سے انجان رہے

جس کے دم سے آپ کی زندگی مہک اٹھے

خدا کرے آپ کے ساتھ ہمیشہ وہ انسان رہے

By | 2017-07-19T12:13:26+00:00 July 19th, 2017|چار لائن شاعری, دعا ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment