دل کس کے پاس ہے

ایک دن اس نے پوچھا

تمھارا

دل کس کے پاس ہے

میں نے مسکرا کے جواب دیا

پھیپھڑوں کے پاس

By | 2017-07-18T13:57:19+00:00 July 18th, 2017|مزاحیہ ایس ایم ایس|0 Comments

Leave A Comment